• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے مسائل کا حل مخلصانہ جدوجہد سے ہی ممکن ہے، بشیر ماندائی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر بشیر احمد ماندائی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل مخلصانہ و متحدہ جدوجہد سےہی ممکن ہے مذہبی و قوم پرست سیاسی پارٹیوں کے قائدین متحد ہوکر بلوچستان کی محرومیوں کے ازالے کیلئے کام کریں بارڈر بندش سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈیرہ مراد جمالی میں تقریب سے خطاب اور وفود سے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ بدعنوانی ، لوٹ مار ، پٹرول ، بجلی اور گیس کی بھاری قیمتوں نے مہنگائی میں اضافہ کردیا ہے حقوق مانگنا اور حق وسچ کیلئے قانون کے مطابق آواز بلند کرنا جرم بن گیا ہے بلوچستان میں دیانتداری
کوئٹہ سے مزید