• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بےنظیر بھٹونے جمہوریت کیلیے جان کی قربانی دی،حیات کاکڑ

کوئٹہ ( پ ر) پی پی کے رہنما حیات اللہ خان کاکڑ نے شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہےکہ انہوں نے اپنی جان دے کر جمہوریت، عوامی حاکمیت اور پاکستان کے مستقبل کے لیے عظیم قربانی دی ان کی شہادت نے نہ صرف قوم کو غمزدہ کیا بلکہ ہمیں یہ سبق دیا کہ جمہوریت اور عوامی حقوق کی جدوجہد قربانی مانگتی ہے پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کے نظریات، اصولوں اور عوامی خدمت کے مشن پر گامزن ہے ہم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں جمہوریت، رواداری اور ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کا عزم دہرا
کوئٹہ سے مزید