• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرینوں کی آمدورفت کاشیدول تبدیل

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) موسم سرما کے لئے پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کی آمدورفت کاشیڈول تبدیل کر دیااورنیا جاری کیا گیا ہے جس پر آج سے عمل درآمد بھی شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل 16 اکتوبر سے 15 اپریل تک نافذ رہے گا، جاری کئے گئے نئے شیڈول میں نو ٹرینوں کے عارضی اسٹاپ ختم کر کے ریگولر اسٹاپ دے دیئے گئے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید