• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکار علی انصاری کا اپنی اہلیہ سے اظہار محبت، ”ہنسنا منع ہے“ میں آج قہقہوں کی برسات

کراچی (جنگ نیوز) معروف اداکار علی انصاری نے جمعہ کو”جیونیوز“کے مقبول انٹرٹینمنٹ شو ”ہنسنا منع ہے“ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور شوبز مصروفیات پر کھل کر بات کی۔میزبان تابش ہاشمی کے برجستہ چٹکلوں نے ماحول کو مزید خوشگوار بنادیا۔”ہنسنا منع ہے“ ناظرین جمعہ کی شب 11بجکر5منٹ پر ”جیونیوز“ سے دیکھ سکیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید