• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی ایوب گوٹھ راجپر محلے میں تین روز قبل گھر میں ہونے والے دھماکے میں ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نیو کراچی ایوب گوٹھ راجپر محلے میں تین روز قبل گھر میں ہونے والے دھماکے میں ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی۔17اکتوبر کو ہونے واکےواقعہ میں ایک شخص جاں بحق اور بچے سمیت 5افراد زخمی ہوئے تھے۔
ملک بھر سے سے مزید