کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کے لئے پابندی عائد،کمشنر کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی میں ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دفعہ144کے تحت 18 اکتوبر 2025سے 17دسمبر 2025تک مکمل پابندی عائد کی گئی ہے ، تاہم اشیائے ضروریہ لے جانے والی گاڑیاں اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔