ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان وہاڈی چوک پر گزشتہ دن پیرا فورس کی جانب سے تجاوزات اور غیر قانونی بس سٹاپ کے خلاف آپریشن کیا گیا اپریشن کے فوری بعد ریڑھی مافیا بس ویگن مافیا فوری روڈ پر قابض ہوگے اور دوبارہ روڈ بلاک کردیا ،جس کے باعث ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے۔ شہریوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تجاوزات مافیا کے خلاف موثر کاروائی کرے ۔