• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیفرائیڈ کی متنازع لیز میں مداخلت بند کی جائے

پشاور ( لیڈی رپورٹر) ڈسٹرکٹ انتظامیہ ضلع مہمند علاقہ الئی شاہ تحصیل امبار میں 2016 میں ہونے والے نیفرائیڈ کے متنازع لیز میں مداخلت بند کرے۔ کیونکہ انتظامیہ اس وقت تک لیز میں مداخلت نہیں کر سکتی جب تک عدالت فیصلہ نہ کرے۔ ان خیالات کا اظہار ضلع مہمند میں نیفرائڈ پتھر کے مقامات کے مالکان محمد عارف عرف خاری نے علاقہ معززین کے ہمراہ پشاور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
پشاور سے مزید