• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ چارلس 500 سال بعد پوپ کیساتھ عوامی دعا کرنیوالے پہلے برطانوی بادشاہ

کراچی (نیوز ڈیسک)بادشاہ چارلس آئندہ ہفتے ویٹی کن سٹی کے سرکاری دورے کے دوران پوپ لیو چہاردہم کے ساتھ عوامی دعا کرنے والے 500 سال میں پہلے برطانوی بادشاہ بن جائیں گے، جو اصلاحِ مذہب کے بعد ایک تاریخی پیشرفت ہے۔اسکائی نیوز کے مطابق بادشاہ اور ملکہ اپاسٹولک پیلس میں پوپ سے ملاقات کریں گے اور سسٹین چیپل میں ایک مشترکہ عبادتی تقریب میں شرکت کریں گے جس کا موضوع "تخلیق کا تحفظ" ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید