پشاور (جنگ نیوز) پاکستان اور افغانستان جنگ کے باعث پاک افغان بارڈر کے بندش کی وجہ سے دارالحکومت پشاور میں سبزیوں کے ریٹس کو پر لگ گئے مارکیٹ میں ٹماٹر کی فی کلو چار سو روپے فروخت کی جاری ہے اتوار کے روز ٹماٹر کی ریٹ پانچ سو روپے فی کلو فروخت ہونے کا امکان ہے۔