• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی پشاور کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم بارے اجلاس

پشاور(جنگ نیوز)صوبائی دارالحکومت میں ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثنا اللہ خان کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) بابر خان تنولی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، محکمہ صحت، پولیس اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے
پشاور سے مزید