• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریژری اینڈ اکاؤنٹس ڈائریکٹریٹ کو ختم کرنے کاخیرمقدم

کوئٹہ (پ ر) اینڈاکاؤنٹس ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین حاجی ارشدگجر نے حکومت بلوچستان کی جانب سے ٹریژری اینڈ اکاؤنٹس ڈائریکٹریٹ کو ختم کرنے کے اقدام کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ متذکرہ ڈائریکٹریٹ خزانے پر بوجھ اورکرپشن کاگڑھ بن گیاتھااپنے بیان میں ان کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ،وزیر خزانہ میرشعیب نوشیروانی اورسیکرٹری خزانہ عمران زرکون مبارکبادکے مستحق ہیں جنہوں نے یہ اقدام کیا اس فیصلے سے حکومت اورمحکمہ خزانہ کونہ صرف کروڑوں روپے کی بچت ہوگی بلکہ خزانہ ملازمین کو ایک اچھاریلیف ملے گا۔
کوئٹہ سے مزید