• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفر آباد میں بنو قابل انٹری ٹیسٹ 31 اکتوبر کو ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن و جماعت اسلامی کے صوبائی بیان میں کہا گیا ہے کہ نصیرآباد میں نوجوانوں کے لیے بنو قابل پروگرام کا آغازہوگیا ہے جس کے تحت جعفر آباد میں بنو قابل انٹری ٹیسٹ 31 اکتوبر کو ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید