• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیسکوخضدار اورپشین سرکلز کے تحت کھلی کچہریاں20اکتوبرکو ہونگی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے زیراہتمام صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات کے ازالہ کیلئے مختلف آپریشن سرکلز میں کھلی کچہریوں کاانعقاد کیاجارہاہے جس کے مطابق خضدار سرکل میں 20اکتوبراورپشین سرکل کے تحت 21اکتوبرکوپشین ڈویژن کے دفترمیں کھلی کچہری ہوگی صارفین سے کہاگیا ہےکہ اپنے بجلی کے موجودہ بل اور تحریری درخواست سا تھ لائیں۔
کوئٹہ سے مزید