اسلام آباد (خبر نگار) وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر اعتراضات کی سماعت آج ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر آج پیر کو اعتراضات سمیت درخواست کی سماعت کریں گے۔