کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایس ایچ او تھانہ بلوچ کالونی کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔سب انسپکٹر مظہر علی کانگو پر مطلوب و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری میں ناکامی، گٹکا ماوا اور منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن نہ لینے اور قانونی ہدایات کی خلاف ورزی کے الزامات تھے۔