• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحری اور صنعتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر پاک مصر اتفاق

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر برائے بحری امور اور مصری سفیر کے درمیان اہم ملاقات میں دونوں ممالک نے بحری اور صنعتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئےبلیو اکانومی کومستحکم کرنے کا عزم کیاہے ۔
اہم خبریں سے مزید