• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبیا کا صدر غیر قانونی منشیات اسمگلنگ کا رہنما ہے، امریکی صدر

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کولمبیا کے صدر گستاو و پیٹرو کو غیر قانونی منشیات اسمگلنگ کا رہنما قرار دے دیا۔صدر ٹرمپ نے کولمبیا کے صدر پر الزام عائد کیا کہ وہ منشیات کی بڑے پیمانے پر پیداوار کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید