• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حالات نازک اس وقت امت میں اتحاد کی اشد ضرورت،مولانا امجدخان

لاہور(نمائندہ خصوصی)بے دینی اور الحاد کے فتنوں کا مقابلہ قوم وحدت اور یگانگت کے ساتھ ہی کر سکتی ہیں موجودہ حالات بہت نازک ہیں اس وقت امت میں اتحاد کی اشد ضرورت ہے اس کے لیے علماء کرام نے ماضی میں بھی کردار ادا کیا آج بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں اور مستقبل میں بھی کرتے رہیں گے یہ باتیں جے یو ائی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے جامعہ قاسمیہ لاچپت نگر روڈ شاہدرہ میں ختم نبوت کانفرنس اور مدرسہ حبیبیہ میں تقسیم اسناد و دستار بندی کےاجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔
لاہور سے مزید