• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر بالاج قتل کیس ،FIR کی فائل سی سی ڈی کے حوالے

لاہور(کر ائم رپو رٹر)امیر بالاج قتل کے کیس کی درج ہونے والی تھانہ چوہنگ کی ایف آئی آر کی فائل سی سی ڈی کے حوالے کر دی گئی ,قتل میں معاونت اور مخبری کرنے والا ملزم بھی دوران حراست پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا جبکہ بالاج قتل کیس میں نامزد مرکزی ملز م طیفی بٹ بھی مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا ۔امیر بالا قتل کیس کا واحد ملزم گوگی بٹ پولیس کو مطلوب ہے .
لاہور سے مزید