• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق پولیس اہلکار کا شہریوں سے وارداتیں کرنے کا انکشاف

لاہور (کرائم رپورٹر سے)سابق پولیس اہلکار توقیرکا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر شہریوں سے وارداتیں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم توقیر اور اس کے ساتھی جعلی پولیس اہلکار بن کر گھروں پر چھاپے مارتے اور شہریوں سے نقدی و قیمتی سامان لوٹتے رہے۔
لاہور سے مزید