• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے قوم سیسہ پلائی دیوار،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی اجتماع عام کے انتظامی مشاورتی اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی اور ملک کی نظریاتی، جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کے لیے قوم سیسہ پلائی دیوار ہے۔
لاہور سے مزید