• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PMAریڈیالوجی موک ایک روزہ کورس 50 سے زائدٹرینی ڈاکٹرز کی شرکت

لاہور (جنرل رپورٹر ) چوتھا پی ایم اے ریڈیالوجی موک ایک روزہ کورس کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان، سوسائٹی آف ریڈیالوجی پاکستان اور پیڈیاٹرک ریڈیالوجی سوسائٹی آف پاکستان کے اشتراک سے پی ایم اے ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا۔ اس تدریسی پروگرام میں ملک بھر سے 50 سے زائد پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹرز نے شرکت کی۔کورس کے اختتام پرپی ایم اے لاہور سینئر راہنماء پروفیسر ڈاکٹر اشرف نظامی نے شرکاء کو کورس کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔
لاہور سے مزید