• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں فیکلٹی ٹریننگ پروگرام مکمل

لاہور(خبرنگار)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف فیکلٹی ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرنیشنلائزیشن کے زیر اہتمام فیکلٹی ممبرز کیلئے تربیتی پروگرام کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ ٹریننگ پروگرام کے اختتام پر تقریب تقسیم اسناد منعقد ہوئی ۔
لاہور سے مزید