• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکولز فٹبال گلستان شاہ لطیف کے نام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی انٹراسکول فٹ بال ٹورنامنٹ میں گلستان شاہ لطیف اسکول نے جیت لیا۔ عائشہ باوانی اسکول گرائونڈ پر فائنل میں گلستان شاہ لطیف نے عائشہ باوانی اسکول کو شکست دی ۔