• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دورہ بنگلہ دیش کیلئے ہاکی ٹریننگ کیمپ جمعرات سے شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے لئے ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ 23 اکتوبر سے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کیمپ لاہور اور اسلام آباد میں لگانے پر غور ہورہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کیمپ کے لیے پی ایچ ایف کی اسپورٹس بورڈ سے بات چیت میں حوصلہ افزاء پیش رفت نہ ہو سکی ، منگل کو دوبارہ گفتگو کرینگے ۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے 8 نومبر کو بنگلہ دیش روانہ ہونا ہے۔