• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلائنڈ گول بال چیمپئن شپ ایران اور چین فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایران اور چین نے ایشیا پیسیفک بلائنڈ گول بال چیمپئن شپ کے مردوں کے فائنل میں جگہ بنا لی۔پہلے سیمی فائنل میں ایران نے تھائی لینڈ کو دوسرے میں چین نے آسٹریلیا کو ہرایا۔