• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الصوبائی رابطے کی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

کراچی(  اسٹاف رپور) وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی کمیٹی کا اہم اجلاس بدھ کو طلب کیا گیا ہے جس میں قومی ہاکی کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس میں پی ایچ ایف کے نئے انتخابات کے بارے میں غور کیا جائے گا۔ دوسری جانب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی اسپیشل کمیٹی کی رکن شہلا رضا نے کہا ہے کہ خود ساختہ عہدے داروں کو جلد گھر بھیج دیا جائے گا۔