• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)محمد اشعب عرفان نے رچرڈسن ویلتھ مینز اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ کینیڈا میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں نمبر اشعب عرفان نے انگلینڈ کے سام ٹاڈ کو 43 منٹ کے کھیل می شکست دی۔ پاکستان کے نور زمان کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا رہا۔
اسپورٹس سے مزید