• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ورلڈ کپ:پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا چھٹا میچ منگل کو کولمبو میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیل رہی ہے۔پاکستان کے دو میچ بارش کی نذر ہوچکے ہیں اس کے دو پوائنٹس ہیں۔تین میچ ہارنے کے بعد پاکستان کا پوائنٹس ٹیبل پرآٹھواں اور آخری نمبر ہے اور یہ میچ بھی بارش سے متاثر ہوسکتا ہے۔