• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل گیمز: اسکواش ٹرائلز کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسکواش ایسوسی ایشن نے35ویں نیشنل گیمز میں شرکت کرنے والی سندھ کی مینز اور ویمنز ٹیموں کی تشکیل کے سلسلے میں سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے ٹرائلز کا اعلان کر دیا ہے۔ٹرائلز منگل 14 اکتوبر کو ہمایوں جیم خانہ اسکواش کورٹس، سکھرمیں دوپہر 12بجے سے منعقد ہوں گے۔