• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل اقبال رتیال کو سی ای او این آئی ٹی بی لگا دیا گیا

اسلام آباد (ساجد چوہدری )فیصل اقبال رتیال کو وزارت آئی ٹی کے ادارے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی )کا سی ای او لگا دیا گیا وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت آئی ٹی نے بھی ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق فیصل اقبال رتیال کی تعیناتی تین سال کیلئے کی گئی ، رتیال کو اسپیشل پروفیشنل پے اسکیل پر تعینات کیا گیا ، اس سے قبل فیصل ڈی جی وزارت آئی ٹی اور قائمقام سی ای او این آئی ٹی بی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید