• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں میں مونگ پھلی سے الرجی میں نمایاں کمی آئی ہے، نئی تحقیق

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

کراچی (نیوز ڈیسک) نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں میں مونگ پھلی سے الرجی میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ماہرین نے طویل عرصے تک دی گئی مونگ پھلی سے پرہیز کی پرانی ہدایت واپس لے لی۔ 

دی نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بچوں میں مونگ پھلی سے ہونے والی الرجی کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔

طبی ماہرین طویل عرصے سے یہ تجویز دیتے آئے تھے کہ نوزائیدہ بچوں کو مونگ پھلی سے دور رکھا جائے تاکہ الرجی سے بچاؤ ہو سکے۔ 

تاہم 2017میں ماہرین نے یہ ہدایت باضابطہ طور پر واپس لے لی اور اب نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ اس کے بعد بچوں میں خوراکی الرجی، خصوصاً مونگ پھلی سے، تیزی سے کم ہوئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید