• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجتماع کے حسن، نظم اور مؤثریت کا دارومدار ہر ذمہ دار کے کردار پر ہے، ثمینہ سعید

لاہور (نیوزرپورٹر)مرکز خواتین منصورہ میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اجتماع عام کی تیاریوں کے سلسلے میں مرکزی انتظامی کمیٹیوں کا ایک اہم اور تفصیلی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت ناظمہ اجتماع حلقہ خواتین ثمینہ سعید نے کی ۔انھوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجتماع کے حسن، نظم اور مؤثریت کا دارومدار ہر ذمہ دار کے کردار پر ہے۔
لاہور سے مزید