لاہور (نیوز رپورٹر) سابق نائب صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عدنان خالد بٹ نے کہا ہے پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ آنے سے پہلے اینٹی سموگ گنز ، گرین انرجی بسز ودیگر انتظامات انتہائی قابل تحسین ہیں ، صنعتی زونز میں سڑکوں کے جال بچھائے جارہے ہیں ۔