• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام روحانی اجتماع آج منعقد ہوگا

لاہور (خصوصی رپورٹر)منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر قائم گوشۂ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی ؐور بڑی گیارہویں شریف کا روحانی اجتماع آج 23اکتوبر2025(جمعرات) منعقد ہوگا۔
لاہور سے مزید