• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمین سپیشل کورٹس کا جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنس نہ ملنے پر احتجاج

لاہور(نیوزرپورٹر)احتساب عدالت لاہور کے احاطہ میں ملازمین اسپیشل کورٹس نے اسپیشل جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنس نہ ملنے پر احتجاج کیا ، ملازمین نے اسپیشل جوڈیشل الاؤنس کو بحال کروانے کے لیے نعرے بازی بھی کی ۔
لاہور سے مزید