• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ سٹریٹ روغن و تزئین و آرائش کے بعد باضابطہ افتتاح

لاہور(خصوصی رپورٹر)والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے زیرِ اہتمام ڈیولکس پینٹ (اکزونوبل) کے تعاون سے فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ میں رنگ و روغن و تزئین و آرائش کے بعد باضابطہ افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ میں شام سات بجے منعقد ہوئی، جس میں ڈائریکٹر جنرل والڈ سٹی اتھارٹی نجم الثاقب و دیگر افسران اور مہمانوں نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید