کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان شاہینز اگلے سال فروری میں انگلینڈ لائنز کے خلاف سیریز کھیلے گی۔سیریز ابو ظہبی میں 20 فروری سے 9 مارچ تک ہوگی۔سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ایک روزہ میچز شامل۔ٹی ٹوئنٹی میچز 20، 22 اور 24 فروری کو کھیلے جائیں گے۔ایک روزہ میچز 27 فروری، 1، 4، 6 اور 9 مارچ کو ہوں گے۔