• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسکٹ بال فیڈریشن نے پاکستان کی جگہ اسلام آباد کی ٹیم سنگاپور بھیج دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے سنگاپور میں ہونے والے ایونٹ میں قومی ٹیم کے بجائے اسلام آباد کی ٹیم کو بھیج دیا۔ سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام عباس جمال ایڈووکیٹ نے پی او اے ،پی ایس بی اور ایس اواے سے اپیل کی ہے کہ فیڈریشن نے سندھ کو ٹرائلز میں شامل نہیں کیا اور ایک شہر کی ٹیم کو بھیج دیا گیا جس کی انکوائری کرائی جائے۔
اسپورٹس سے مزید