کراچی (جنگ نیوز)آسٹریلوی بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کی لیگ میں پہلی شرکت کے موقع پر خصوصی فین زون ’’بابرستان‘‘ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق یہ زون بابر اعظم کے مداحوں کیلئے مخصوص ہوگا جہاں ان سے متعلق خصوصی سرگرمیاں ہونگی اور ۔ بگ بیش کا آغاز 14 دسمبر کو ہوگا۔