• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹم اور پولیس کا فٹبال چیلنچ میچ آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کسٹم اور سندھ پولیس کے درمیان فٹبال میچ ہفتہ 25 اکتوبر کو کراچی کے کے پی ٹی فٹبال اسٹیڈیم میں میچ کھیلا جائے گا ۔ میچ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔مقابلہ چاربجے شروع ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید