• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقی وائٹ بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کی ٹی 20 ٹیم تین میچز کی سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ سیریز 28 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ اگلے دونوں میچز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں 31 اکتوبر اور یکم نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔
اسپورٹس سے مزید