• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو جونیئر مینجمنٹ کورس میں کمرشل ڈائریکٹوریٹ ریونیو آفیسر ارشد کی دوسری پوزیشن

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوکمرشل ڈائریکٹوریٹ کے ریونیو آفیسر محمد ارشد نے جونیئر مینجمنٹ کورس میں ملک بھر میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کرلی۔ واپڈا ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج اسلام آباد میں 196ویں جونیئرمینجمنٹ کورس میں پاور سیکٹر کے زیر انتظام تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) اور دیگر ونگز کے ریونیو آفیسرز نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید