• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال سے سامان چوری کرنے والا سکیورٹی اہلکاروں کے ہتھے چڑھ گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال سے سامان چوری کرنے والا چور سکیورٹی اہلکاروں کے ہتھے چڑھ گیا درگٹ کے بعد حوالہ پولیس کردیا ۔نشتر ہسپتال انتظامیہ کو شعبان نے بتلایا کہ میرا سامان چوری ہوگیا جس کی شکایت پر نشتر ہسپتال کے سکیورٹی اہلکاروں نے سی سی ٹی وی کو چیک کیا تو چور کو باہر نکلتے وقت دبو چ لیا جس کی شناخت محمد عمران کے نام سے ہوئی کو خوب درگٹ بنائی گئی اور اطلاع پولیس کی پولیس کینٹ نے موقع پر پہنچ کر سکیورٹی اہلکاروں سے پکڑے جانے والے چور کو اپنی تحویل میں لیکر ابتدائی تفتیش کا سلسلہ شروع کیا تو چوری کا سامان برآمد کرلیا ۔
ملتان سے مزید