• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وال چاکنگ کرنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)) وال چاکنگ کرنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔مظفر آباد پولیس نے ملزمان محفوظ عطاری اور محمد طفیل رضوی کیخلاف وال چاکنگ کرنے کے الزام میں مقدمات درج کرلیے گئے ۔
ملتان سے مزید