• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروش گرفتار، 13کلو گرام بھنگ برآمد، مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ نیو ملتان کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، 01منشیات فروش ملزم گرفتار، 13کلو گرام بھنگ برآمد، مقدمہ درج پولیس تھانہ نیو ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم محمد طارق کو گرفتار کرکے 13کلو گرام بھنگ برآمد کرلی۔منشیات فروش ملزم کو کارروائی کے دوران تھانہ نیو ملتان کے علاقے محلہ قیصر آباد سے گرفتار کیا گیاگرفتار ملزم کے خلاف تھانہ نیو ملتان میں مقدمہ درج کرکے کارروائی پولیس کی جارہی ہے۔
ملتان سے مزید