• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ بھر میں 662 غیر قانونی گیس کنکشن منقطع

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی نے بلوچستان میں سیکورٹی سروسز اور کاؤنٹر گیس تھیفٹ آپریشنز کی ٹیم نے کسٹمر ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ اور ریکوری ٹیموں کے تعاون سے صوبے بھر میں 662 غیر قانونی گیس کنکشن منقطع کر دیے مختلف مقامات پر مین ڈسٹری بیوشن لائن سے زیرِ زمین اور بالائی کلیمپ لگا کر گیس چوری کی جا رہی تھی گیس چوری میں استعمال ہونے والے تمام آلات موقع پر ہی ہٹا دیے گئے۔
کوئٹہ سے مزید