• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ایس پی صحبت پورنے چارج سنبھال لیا

مانجھی پور ( نامہ نگار) اے ایس پی صحبت پور عبد الحمید نے چارج سنبھال لیا اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی ایس ایس پی عبد الحمید نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی پھول چڑھائے اور شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی بعد ازاں انہوں نے دفتر کا دورہ کیا اسٹاف سے ملاقات کی۔
کوئٹہ سے مزید