• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان یونیورسٹی میں تربیتی سیشن

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف بلوچستان میں ایچ ای سی فیکلٹی ٹریننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹرکے تعاون سے اساتذہ اورمحققین کے لیے ایک روزہ تربیتی سیشن منعقد کیا گیا یہ سیشن پوسٹ ڈاکٹورل فیلوشپ پروگرام-III کے تحت سطح بندی شدہ علمی ترقی کے عنوان سے منعقد کیا گیا پروفیسر ڈاکٹر طارق محموداور حبیب اللہ نے نگرانی کی انہوں نے فیلوشپ پروگرام کے مقاصد، اہلیت شرائط، درخواست کے عمل اور بین الاقوامی مواقع پر روشنی ڈالی اور اس کی اہمیت واضح کی۔
کوئٹہ سے مزید